• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مسجد اقصیٰ میں فدائی حملہ اسرائیلی جرائم کا فطری رد عمل ہے:حماس

جمعہ 14-07-2017
in حماس
0
0Pala7837
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے مسجد اقصیٰ میں فدائی حملے میں دو صہیونی پولیس اہلکاروں کو جہنم واصل کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے پر تین فلسطینی نوجوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ مسجد اقصیٰ میں دشمن پر فدائی حملہ صہیونی ریاست کے جرائم کا فطری رد عمل ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے اپنے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد اقصیٰ میں آج جمعہ کے روز ہونے والا فدائی حملہ انتفاضہ القدس کے تسلسل اور فلسطینی قوم کی جانب سے مزاحمت کی پش پناہی کا واضح ثبوت ہے۔

خیال رہے کہ آج جمعہ کو مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوج پرحملہ کرتے ہوئے تین فلسطینی نوجوان دشمن کی گولیوں کا نشانہ بن کر شہید ہوگئے تھے۔ فدائی حملے میں دو اسرائیلی پولیس اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.