• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی آبادکاروں کے ہاتھوں مسجدالاقصی پر حملہ اور بے حرمتی

جمعہ 14-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7831
0
SHARES
3
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غاصب صیہونی آباد کاروں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ اور اس مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی آبادکاروں کے ایک گروپ نے باب المغاربہ کے راستے مسجد الاقصی میں داخل ہوکر اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔

اسرائیلی فوج کا ایک دستہ بے حرمتی کرنے والے صیہونی آباد کاروں کی حفاظت کر رہا تھا۔کہا جارہا ہے کہ صیہونی آباد کاروں کے حملے سے قبل اسرائیلی فوجیوں نے باب المغاربہ کو حملہ آور صیہونیوں کے لئے کھول دیا اور مسجد الاقصی کے صحن میں نشانے باندھ کر کھڑے ہوگئے۔

ایک اور اطلاع کے مطابق صیہونی فوجیوں نے جنوب مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں واقع القدس ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے دفتر پر بھی حملہ کیا ہے۔صیہونی فوجیوں نے القدس ٹیلی ویژن کے دفتر میں توڑ پھوڑ کی اور ٹرانسمیشن کے آلات بھی ضبط کرلیے۔

غاصب صیہونی فوجیوں نے جمعرات کے روز بیت المقدس اور الخلیل شہر پر حملے کرکے متعدد فلسطینیوں کو اغوا بھی کرلیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی آبادکاروں کے ہاتھوں مسجدالاقصی پر حملہ اور بے حرمتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.