• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تقوع کے رہائشیوں کی شہید جبرین کے جنازے میں بھرپور شرکت

بدھ 12-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7815
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بیت لحم کے قصبے تقوع کے ہزاروں شہریوں نے شہید محمد جبرین کے جنازے میں شرکت کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے جبرین کے جسد خاکی کو ایک دن اپنی تحویل میں رکھنے کے بعد بیت لحم کے حوسان چیک پوائنٹ پر فلسطینی حلال احمر کے حوالے کردیا تھا۔

جنازے میں شریک فلسطینیوں نے فلسطینی پرچم تھام رکھے تھے اور وہ جبرین کی عظمت میں نعرے بلند کررہے تھے۔

23 سالہ محمد جبرین نے تقوع کے داخلی راستے کے قریب اسرائیلی ناکے پر گاڑی ٹکرا دی تھی جس کے نتیجے میں ایک اسرائیلی فوجی زخمی ہوگیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتقوع کے رہائشیوں کی شہید جبرین کے جنازے میں بھرپور شرکت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.