• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے مصر سے رابطہ

منگل 11-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7805
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل سے رہا ہونے والے اسیران نے رام اللہ شہر میں موجود مصری سفارتخانے کو ایک خط پہنچایا ہے جس میں فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے ان کی تنخواہیں روکنے کے فیصلے کے خلاف مداخلت کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سابق اسیر زکری الجسراوی نے خط میں فلسطینی اتھارٹی کے مصر کے ساتھ اچھے تعلقات کی موجودگی اور 2011 میں فلسطینی مزاحمت اور اسرائیل کے درمیان ثالثی کا حوالہ دیتے ہوئے مصری حکام پر زور دیا کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو یہ اقدامات اٹھا دینے سے منع کرے۔

جسراوی نے خبررساں ایجنسی کو بتایا کہ تمام فلسطینیوں نے اپنی صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے مصری حکام سے مداخلت کی اپیل کی ہے تاکہ ان اسیران اور ان کے خاندانوں کو مشکل حالات سے نکالا جائے۔

فلسطینی اتھارٹی کی سیکیورٹی فورسز نے ان اسیران کو باقی سفارتخانوں میں اپنے خطوط کی کاپیاں دینے سے روک دیا۔ یہ تمام اسیران 23 دنوں سے اپنی تنخواہیں روکے جانے کے خلاف رام اللہ میں احتجاج کررہے ہیں۔

فلسطینی اتھارٹی نے 2011 میں رہا ہونے والے 277 اسیران کو تنخواہوں کی ادائیگی روک دی تھی۔
 

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.