• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

برطانیہ، اسپین نے القدس میں صہیونی آباد کاری منصوبوں کی مذمت کردی

منگل 11-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5924
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) برطانوی وزیر برائے امور مشرق وسطیٰ ایلسٹر برٹ نے اسرائیل کی جانب سے بیسکات زئیف، رامات شلومو اور راموت بستیوں میں 1600 ہائوسنگ یونٹس کی تعمیر کے منصوبے کی مذمت کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق برٹ نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی حکام کو مشرقی بیت المقدس میں مزید ہاؤسنگ یونٹس کی تعمیر کے منصوبے پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا تاکہ امن عمل کو نقصان پہنچانے والے اقدام کا امکان کم ہوجائے۔

اس موقع پر اسپین کی وزارت خارجہ نے بھی اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں غیر قانونی صہیونی بستیوں کی تعمیر کے اسرائیلی فیصلوں کی مذمت کی۔

اسپین کے مطابق اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ فلسطینی اراضی اور بیت المقدس میں صہیونی آباد کاری کے منصوبوں کی وجہ سے دو ریاستی حل کو خطرات درپیش ہیں۔

اسرائیل کی بیت المقدس بلدیہ نے پچھلے ہفتے کے دوران صہیونی بستیوں میں توسیع کے منصوبوں کی توثیق کردی تھی۔

بلدیہ کے ایک ترجمان نے عبرانی میڈیا ذرائع کو بتایا کہ بلدیہ نے بیسکات زئیف، راموت، گیلو اور نیوو یاکوف میں 800 ہائوسنگ یونٹس اور بیت المقدس کے فلسطینی علاقوں میں 114 یونٹس کی تعمیر کا اعلان کردیا ہے۔

اسرائیل کی بلڈنگ اور پلاننگ کمیٹی کی جانب سے رواں ماہ کے آخر تک 6000 ہاؤسنگ یونٹس کی تعمیر کی منظوری کے خدشات موجود ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبرطانیہ، اسپین نے القدس میں صہیونی آباد کاری منصوبوں کی مذمت کردی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.