• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی ممبران پارلیمان کی تنخواہیں روکنے کی مذمت کرتے ہیں: احمد بحر

منگل 11-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7800
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی قانون ساز کونسل کے پہلے نائب سپیکر احمد بحر نے فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے حماس سے تعلق رکھنے والے 37 ممبران کونسل کی تنخواہیں روکنے کے فیصلے کی سختی سے مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق احمد بحر کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ یہ اقدام فلسطینی کونسل اور اس کے جمہوری طور پر منتخب ارکان کے خلاف اعلان جنگ ہے اور فلسطینی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

بحر کا کہنا تھا کہ حماس کے ممبران پارلیمان کی تنخواہیں روکنے کا معاملہ ان معاملات کی ایک کڑی ہے جس کے تحت غزہ کی آبادی کو مزاحمت کی حمایت کرنے کی سزا دی جارہی ہے۔

انہوں نے خبردار کیا کہ فلسطینی قانون ساز کونسل فلسطینی اتھارٹی کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے اسے ارکان کی تںخواہوں کی ادائیگی پر مجبور کرسکتے ہیں۔

احمد بحر نے تمام بین الاقوامی اور اقوام متحدہ کی تنظیموں پر زور دیا کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کا احساس کریں اور محمود عباس کی ایگزیکیٹو اتھارٹی کو ختم کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے منتخب نمائندوں کو سزا دینے کا عمل روک دیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.