• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے سمندری پانی میں آلودگی بڑھنے کے خدشات

پیر 10-07-2017
in غزہ
0
0Pala7794
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ کی ماحولیاتی اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں بجلی کی کم یابی کی وجہ سے سمندر میں گندا پانی پھینکا جارہا ہے جس کے نتیجے میں غزہ کا سمندری پانی آلودہ ہوجائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں ماحولیاتی تحفظ کے محکمے کے ڈائریکٹر بہاء الدین الآغا نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ غزہ کے بجلی بحران نے تمام ماحولیاتی شعبوں کو یکساں طور پر متاثر کیا ہے۔

آغا کے مطابق غزہ کے ساحل سمندر کا آدھا حصہ گندا پانی سمندر میں پھینکنے کی وجہ سے آلودہ ہوچکا ہے۔ غزہ میں بجلی کی غیر موجودگی کی وجہ سے ٹریٹمنٹ پلانٹ نہیں چل پارہے ہیں جس کی وجہ سے سیوریج اور دوسرا گندا پانی سمندر میں بغیر صاف کئے ڈال دیا جاتا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ غزہ میں پانی کو صاف کرنے کے پانچ پلانٹس ہیں جن میں سے چار پانی کی صفائی کرکے پانی کو سمندر میں پھینکتے ہیں جبکہ پانچواں پلانٹ پانی کی صفائی کے بعد یہ پانی علاقے کے پانی کے ذخیروں میں ڈالتا ہے۔ ان تمام پلانٹس کو بجلی کی بندش کی وجہ سے گندا پانی چھوڑنا پڑ رہا ہے جو کہ ماحولیاتی آلودگی کا سبب بن رہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے سمندری پانی میں آلودگی بڑھنے کے خدشات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.