• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی زندانوں میں اسیر غیر انسانی زندگی گزارنے پر مجبور

اتوار 09-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7768
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی  پبلک ڈیفنس کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں اسرائیلی جیلوں میں کڑے حالات کا انکشاف کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں اسرائیلی جیل حکام کے زیر انتظام 24 قید خانوں اور عدالتوں میں واقع 10 حراستی مراکز کا جائزہ لیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قیدیوں کو رکھنے والی جگہ  گنجائش سے زیادہ بھری ہوئی ہیں۔ اسرائیلی جیلوں میں ہر قیدی کے لیے صرف 3 میٹر کا رقبہ میسر ہے جب کہ مغربی ممالک کی جیلوں میں ایک قیدی کے لیے 8.8 میٹر کی جگہ ہوتی ہے۔ اسی طرح قیدیوں اور زیر حراست افراد کو بستر تک محدود رکھنے کے لیے بھی غیر معیاری طریقہ استعمال کیا جاتا ہے۔

جیلوں کے کمروں میں موسم گرما میں سخت گرمی اور رطوبت جب کہ موسم سرما میں سخت سردی جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ قیدیوں کو بنیادی ضروریات کے سامان کی فراہمی میں بھی قلت پائی جاتی ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی تصدیق کی گئی ہے کہ قیدیوں کو مناسب علاج کے حوالے سے بھی دشواریوں کا سامنا ہے۔

عدالتوں میں حراستی مراکز کے حوالے سے رپورٹ میں باور کرایا گیا ہے کہ ان مقامات پر انسانوں کو بھر دیا گیا ہے اور وہاں ہوا کے گزر کا بھی انتہائی ناقص انتظام ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی زندانوں میں اسیر غیر انسانی زندگی گزارنے پر مجبور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.