• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یونیسکو نے شہر الخلیل کو عالمی ورثہ قرار دے دیا

ہفتہ 08-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7746
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یونیسکو نے شہر الخلیل اور حرم ابراہیمی کا نام عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزیر برائے سیاحت و آثارقدیمہ رولا معایعہ نے اعلان کیا ہے کہ حکومت
فلسطین، شہر الخلیل اور حرم ابراہیمی کو یونسکو کی فہرست میں درج کرانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔

رولا معایعہ نے کہا کہ یہ ملت فلسطین کے لئے ایک تاریخی دن ہے اور اس سے مسجد ابراہیمی اور الخلیل کے فلسطینی تشخص پر تاکید ہوتی ہے اور اسرائیل کا مسجد ابراہیمی کو یہودی ورثہ قرار دینے کا دعوی غلط ثابت ہوگیا ہے۔

درایں اثنا صیہونی حکومت کے وزیر جنگ آویگدور لیبرمین نے یونسکو کے اس تاریخی اقدام پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے دعوی کیا کہ یونسکو سیاسی جانبداری سے کام لے رہا ہے اور یہودیت کے خلاف ہے اور اسرائیل کی شبیہ خراب کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

الخلیل غرب اردن کا سب سے بڑا شہر ہے اور جنوبی بیت المقدس کے جنوب میں تیس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے – شہرالخلیل کا نظم و نسق فلسطینی انتظامیہ کے ہاتھ میں ہے اور یہ شہر تقریبا چھے ہزار سالہ تاریخ کا گواہ ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.