• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ایران نے ہمیشہ فلسطین اور اسلامی مزاحمت حماس کی مدد کی ہے۔ اسماعیل ہانیہ

جمعرات 06-07-2017
in حماس
0
0Pala7724
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی تحریک حماس نے ایران کی جانب سے فلسطینی عوام کی مدد اور حمایت کی قدردانی کی ہے۔

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے یہ بات زور دے کر کہی کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ہمیشہ فلسطینی عوام اور فلسطین کی مزاحمتی تحریکوں خاص طور سے تحریک حماس کی حمایت کی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ تحریک حماس کو طاقتور بنانے میں ایران کا بنیادی کردار رہا ہے۔

حماس کے سربراہ نے غاصب صیہونی حکومت کے لئے امریکہ کی ہمہ جہتی حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ، اسرائیل کے تمام غیر انسانی اور غیر قانونی اقدامات منجملہ فلسطین کے مظلوم عوام کے قتل عام اور صیہونی بستیوں کی توسیع کی بھرپور حمایت کر رہے ہیں۔

اسماعیل ہانیہ نے کہا کہ فلسطینی قوم کو اس کے اصول و امنگوں سے پیچھے نہیں ہٹا سکتی۔

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے کہا کہ مزاحمت، فلسطینی قوم اور پوری دنیا کے تمام حریت پسندوں کے لئے باعث فخر و عزّت ہے اور یہ کہ سرزمی فلسطین کے کسی بھی علاقے سے جشم پوشی نہیں کی جاسکتی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieایران نے ہمیشہ فلسطین اور اسلامی مزاحمت حماس کی مدد کی ہے۔ اسماعیل ہانیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.