• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس میں صہیونیوں کے لیے مزید 6 ہزار مکانات کی تعمیر کا منصوبہ

جمعرات 06-07-2017
in فلسطین
0
0Pala6611
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی آباد کاروں کے لیے مزید ہزاروں کی تعداد میں مکانات کی تعمیر کی تیاری شروع کی ہے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق رواں کے آخر تک القدس میں 6 ہزار نئے گھروں کی تعمیر کی منظوری دی جائے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیت المقدس بلدیہ کے نائب چیئرمین میر ترجمان نے ایک بیان میں بتایا کہ وزیراعظم نیتن یاھو نے بیت المقدس میں صہیونی آباد کاری اور توسیع کے منصوبوں کے حوالے سے اپنے وعدے پورے کیے ہیں۔

میئر ترجمان نے کہا کہ رواں ماہ کے اخیر تک بیت المقدس میں چھ ہزار نئے رہائشی یونٹ تعمیر کیے جائیں گے۔

یہ انکشاف ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب حال ہی میں بیت المقدس کی اسرائیلی بلدیہ نے شہر میں 200 نئے مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔

اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 7 کی رپورٹ کے مطابق پلاننگ کمیٹی پیش آئند ایام میں بیت المقدس میں ایک ہزار گھروں کی تعمیر کی منظوری دے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالقدس میں صہیونیوں کے لیے مزید 6 ہزار مکانات کی تعمیر کا منصوبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.