• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فرینڈلی فائرنگ سے ایک اسرائیلی فوجی ہلاک

بدھ 05-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7713
0
SHARES
5
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں گذشتہ شام ایک اسرائیلی فوج کی بندوق سے غلطی سے گولی چلنے سے ایک  اسرائیلی فوجی ہلا ک ہو گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 7 نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ گذشتہ روز گولانی بریگیڈ کے ایک فوجی افسر کے ہاتھوں غلطی سے گولی چلنے سے ایک صہیونی آباد کار شدید زخمی ہوگیا۔ گولی صہیونی کے سینے میں پیوست ہوگئی تھی جو اس کے لیے جان لیوا ثابت ہوئی۔ صہیونی آباد کار کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں کچھ ہی دیر بعد اس کی وفات کی تصدیق کردی گئی تھی۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والا شخص بھی گولانی بریگیڈ کا ایک افسر ہے کو اپنے ساتھی کی غلطی سے فائرنگ میں ہلاک ہوگیا۔ یہ واقعہ الخلیل شہر میں مشقوں کے دوران پیش آیا۔

فوجی کی ہلاکت کے بعد مشقوں کا سلسلہ روک دیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفرینڈلی فائرنگ سے ایک اسرائیلی فوجی ہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.