• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

محمود عباس نے ’پی ایل او‘ کےاختیارات بھی ہتھیا لی

بدھ 05-07-2017
in پی ایل او, فلسطین
0
0Pala7709
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی محمود عباس نے اپنے آئینی اختیارات سے تجاوز کرتےہوئے تنظیم آزادی فلسطین’پی ایل او‘ کے اختیارات بھی ہتھیانا شروع کردیے ہیں۔ صدرنے اپنی آئینی حدود سےتجاوز کرتےہوئے پی ایل او کے زیرانتظام شعبہ تارکین وطن رام اللہ وزارت خارجہ کے ماتحت کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رام اللہ وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک سرکلر پرایوان صدر کے پرنسپل سیکرٹری احمد الدیک کے دستخط ثبت ہیں۔ یہ سرکلر اخبارات میں بھی شائع ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تارکین وطن کے شعبے کا نام تبدیل کرنے کے بعد اسے صدر عباس کے حکم کے تحت وزارت خارجہ کے ماتحت کردیا گیا ہے۔

خیال ہے کہ  تارکین وطن اور بیرون ملک فلسطینی کمیونٹی کی نگرانی کا شعبہ تنظیم آزادی فلسطین (پی ایل او) کے پاس تھا اور اس کی قیادت پی ایل او کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن تیسیر خالد کررہے تھے۔

صدر عباس کی طرف سے یہ اقدام ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب حال ہی میں تنظیم آزادی فلسطین کے رکن اور تارکین وطن شعبے کے سربراہ تیسیر خالد نے انکشاف کیا تھا کہ شمالی اور جنوبی امریکا میں  فلسطینی کمیونٹی میں تحریری پیغامات تقسیم کئے گئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ ایمی گریشن اور تارکین وطن کے امور اب براہ راست صدر محمود عباس کے ماتحت ہوں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.