• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے غرب اردن سے خاتون سمیت 8 فلسطینی گرفتار کرلیے

منگل 04-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7702
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں آج منگل کے روز اسرائیلی فوج کی جانب سے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران مزید آٹھ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ گرفتار کیے گئے شہریوں میں ایک خاتون بھی شامل ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق منگل کو علی الصباح مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں نابلس، جنین، الخلیل اور دیگر مقامات پر چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران آٹھ فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔

شمالی شہر نابلس میں الفارعہ پناہ گزین کیمپ میں تلاشی کے دوران اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے گھروں پر صوتی بموں سے حملے کیے اور فائرنگ کی۔ کیمپ میں تلاشی کے دوران قتیبہ جبر ابو حسن اور 30 سالہ خاتون ریما منصور کو حراست میں لے لیا گیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ منگل کو مشرقی نابلس کے سالم قصبے میں اسرائیلی فوج کی 8 گاڑیوں نے گھیراؤ کیا۔ اس دوران حارہ جبارہ کے مقام سے تین فلسطینیوں عقاب ناجی حمدان، عمرو حسنی جبارہ اور وحید غصاب جبارہ کو حراست میں لے لیا۔

تین فلسطینیوں کو سالم قصبے سے حراست میں لیا گیا جن میں سے ایک اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے کارکن بتائے جاتے ہیں۔

اسرائیلی بارڈر پولیس نے منگل کو شمالی جنین اور کفر دان قصبے درمیان ایک کارروائی کے دوران  صالح مصطفیٰ محمد عابد نامی ایک نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج نے غرب اردن سے خاتون سمیت 8 فلسطینی گرفتار کرلیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.