• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مسلم امہ اندرونی لڑائی ختم کر کے اسرائیل کا مقابلہ کرے:ھنیہ

پیر 03-07-2017
in حماس
0
0Pala6892
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کہا ہے کہ مسلمان ممالک کے باہمی اختلافات اتحاد امت کے لیے سنگین خطرہ ہیں اور ان اختلافات کا فایدہ مسلمان دشمن قوتوں بالخصوص پوری مسلم امہ کے مشترکہ صہیونی دشمن کو پہنچ رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اپنے ایک بیان میں اسماعیل ھنیہ نے  کہا کہ یہ بات انتہائی خطرناک ہےکہ مسلمان ممالک کے ایک دوسرے کے خلاف الجھے ہوئے ہیں۔  مسلمانوں کو باہمی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے مشترکہ صہیونی دشمن پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔ مسلمان ایک دوسرے کے دشمن نہیں بلکہ ہم سب کا مشترکہ دشمن صرف اسرائیل ہے۔

اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ ایک سازش کے تحت مسئلہ فلسطین کا تصفیہ کیا جا رہا ہے حالانکہ مسئلہ فلسطین پوری مسلم امہ کا مشترکہ فوری حل طلب مسئلہ ہے۔

حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے عرب دنیا اور مسلمان ممالک کے ذرائع ابلاغ پر زور دیا کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف جاری صہیونی سازشوں کو اجاگر کرنے کے لیےاپنا پیشہ وارانہ، اخلاقی اور مذہبی فریضہ ادا کریں۔

انہوں نے کہا کہ امریکا اور صہیونی مل کر مسلم امہ میں انتشار اور اختلافات کو ہوا دے رہے ہیں تاکہ مسلمان ایک دوسرے کے خلاف الجھے رہیں اور ان کا مشترکہ دشمن اپنی سازشوں کو آگے بڑھاتا رہے۔

اسماعیل ھنیہ کا کہنا تھا کہ عالم اسلام اور عرب ملکوں کی طرف سے قبلہ اول کے اہم ترین قضیے کو فراموش کرنا انتہائی خطرناک اور شرمناک ہے۔ عالم اسلام کی طرف سے قبلہ اول کے بارے میں لاپرواہی اور غفلت پر مبنی پالیسی کے نتیجے میں صہیونی دشمن کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.