• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جرمنی نے اسرائیل کو تین آبدوزوں کی فروخت کی منظوری دے دی

پیر 03-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7677
0
SHARES
0
VIEWS

برلن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق حکومت نے اسرائیل کو جوہری وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت کی حامل تین آبدوزوں کی منظوری دے دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جرمن اخبار ’دیر اسپیگل‘ نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں بتایا کہ جرمن چانسلر، وزراء خارجہ، دفاع،دخلہ اور اقتصادیات پر مشتمل نیشنل سیکیورٹی کونسل نے ایک حالیہ اجلاس کے دوران اسرائیل کو جوہری آبدوزوں کی فروخت کی منظوری دی۔

رپورٹ کے مطابق جرمن حکومت کی طرف سے معاہدے میں ایک شق یہ شامل کی گئی تھی کہ اگر اسرائیلی حکومت پر بدعنوانی کا الزام ثابت ہوا تو معاہدہ منسوخ کردیا جائے گا۔ تاہم فی الحال دونوں ملکوں کے ہاں کرپشن کے الزامات سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔

گذشتہ مئی میں جرمن چانسلر نے اشارہ دیا تھا کہ وہ اسرائیل کو جدید ترین جوہری آبدوزوں کی فروخت منسوخ کرنے پر غور کر رہی ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تل ابیب نے برلن کے سامنے ثابت کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کے خلاف جاری کرپشن کیسز کی تحقیقات کا تعلق آبدوزوں کے معاملے سے نہیں۔

اسرائیلی اخبارات میں آنے والی حالیہ رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ جرمنی سے تین’ڈولفن‘ نامی جوہری آبدوزوں کی خریداری کا معاہدہ خطرے میں پڑ گیا ہے۔ اخبارات کے مطابق جرمنی کی حکومت کو اسرائیلی حکومت پر کرپشن کے الزامات پر اعتراض ہے اور وہ بدعنوانی کے الزامات کا سامنا کرنے والی اسرائیلی حکومت کے ساتھ جوہری آبدوزوں کی ڈیل نہیں کرنا چاہتی۔

عبرانی نیوز ویب پورٹل ’’دیبیکا‘‘ اور اخبار ’معاریو‘ کی رپورٹس کے مطابق جرمن حکومت نے عملا اسرائیلی فوج کے ساتھ جوہری آبدوزوں کا معاہدہ کیا ہے۔ اسرائیل ان ابدوزوں کے بدلے میں برلن کو 1 ارب 50 کروڑ ڈالر کی رقم ادا کرے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجرمنی نے اسرائیل کو تین آبدوزوں کی فروخت کی منظوری دے دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.