• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

بیت المقدس اور فلسطین امت مسلمہ کی اہم امنگ و آرزو ہے، اسماعیل ہنیہ

اتوار 02-07-2017
in حماس
0
0Pala7146
0
SHARES
3
VIEWS

تہران – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کی اصل امنگ و آرزو بیت المقدس اور فلسطین ہے، جسے بعض سرد خانے میں ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اتوار کے روز مشہد مقدس میں اسلامی ملکوں کے ریڈیو ٹی وی یونین کے نویں اجلاس سے اپنے ویڈیو خطاب میں کہا کہ امت مسلمہ کو اس وقت سب سے زیادہ اتحاد و یکجہتی کی ضرورت ہے اس لئے کہ مسلمانوں کو بہت سے مسائل و مشکلات کا سامنا ہے۔

اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ اسلامی استقامت ایک بڑی حکمت عملی ہے کہ جس کے ذریعے عالم اسلام کے اہم مقاصد حاصل کئے جا سکتے ہیں خاص طور سے ایسی حالت میں کہ دشمنان اسلام، مسلمانوں میں اختلاف و تفرقہ پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے کہا کہ صحیح و بامقصد ذرائع‏ ابلاغ کے پروپیگنڈے کے ذریعے تکفیری مقاصد کو واضح کیا جاسکتا ہے جس سے عوام کو اس بات کی مدد ملتی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ آگاہی کے ساتھ قدم اٹھائیں اور آگے بڑھیں اور مسلمانوں میں اتحاد و یکجہتی کے زیرسایہ ہی مستقبل کو درخشاں بنایا جاسکتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس اور فلسطین امت مسلمہ کی اہم امنگ و آرزو ہے، اسماعیل ہنیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.