• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ کی جانب سے صیہونی حکومت کے لئے 705 ملین ڈالر کا نیا امدادی پیکیج

جمعہ 30-06-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7661
0
SHARES
0
VIEWS

واشنگٹن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی کانگریس کے بجٹ اور سیکورٹی کمیشن نے اسرائیل کے لئے سات سو پانچ ملین ڈالر نئی امداد کی منظوری دے دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکہ کی جانب سے صیہونی حکومت کے لیے سات سو پانچ ملین ڈالر کا جدید امدادی پیکیج ، آئرن ڈوم ، فلاخن داؤد اور جیتس میزائل سسٹم جیسے دفاعی نظاموں کی خریداری سے مختص ہوگا۔

رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے لئے نئی امریکی امداد گذشتہ امداد سے تقریبا سو ملین ڈالر زیادہ ہے۔

اس سے قبل بھی صیہونی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو نے امریکی صدر کے دورہ مقبوضہ فلسطین کے بعد صیہونی حکومت کے لئے امریکہ کی جانب سے پچھتر ملین ڈالر اضافی فوجی امداد کی اطلاع دی تھی۔

امریکہ میں ٹرمپ کے برسراقتدار آنے کے بعد بیت المقدس کی غاصب صیہونی حکومت کے توسیع پسندانہ اقدامات اور فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کے حملوں میں تیزی آئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکہ کی جانب سے صیہونی حکومت کے لئے 705 ملین ڈالر کا نیا امدادی پیکیج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.