• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جاسوسی کی نئی تدابیر کے لیے اسرائیلی فنڈ کا قیام

جمعہ 30-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7655
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی انٹیلی جنس ایجنسی موساد نے جاسوسی کے شعبے میں نئی تدابیر جاننے میں معاونت کے لیے ایک سرمایہ کاری فنڈ قائم کیا ہے۔ اس فنڈ کے تحت نئے خیالات اور افکار لانے کے لیے فی منصوبہ بیس لاکھ شیکل (تقریبا 5.7 لاکھ ڈالر) کی امداد بھی دی جا رہی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک بیان میں اسرائیلی حکومت کا کہنا تھا کہ موساد ایجنسی مختلف شعبوں میں ٹکنالوجی کے حصول کے واسطے کوشاں ہے۔ ان میں روبوٹِکس اور مختصر کاری اور دسترس سے بچاؤ کے عمل کے علاوہ دستاویزات سے معلومات نکالنے کے جدید طریقے اور کارروائیوں کو مزید خفیہ طور پر انجام دینے کے طریقے شامل ہیں۔

اس نئے فنڈ کو Libertad کا نام دیا گیا ہے۔ فنڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مالی امداد حاصل کرنے والے پروجیکٹ ڈیولپرز کے پاس اپنی مصنوعات کے حقوق باقی رہیں گے اور وہ ان کو فروخت بھی کر سکیں گے۔

بیان کے مطابق ” موساد جدت طرازی اور امتیازی خصوصیات کی حامل ٹکنالوجی سامنے لانے کی حوصلہ افزائی کرنا چاہتی ہے۔

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ٹوئیٹر پر ایک مختصر وڈیو کلپ پوسٹ کیا جس میں مستقبل کی ممکنہ ٹکنالوجی کو ظاہر کیا گیا ہے۔ نیتن یاہو نے پوسٹ کے ساتھ تحریر کیا ہے کہ "موساد اپنی اولین اور عظیم ترین ذمے داری انجام دینے یعنی اسرائیل کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے سلسلے میں جدّت اور امتیاز کے ساتھ آگے بڑھنے کا سفر جاری رکھے گی”۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجاسوسی کی نئی تدابیر کے لیے اسرائیلی فنڈ کا قیام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.