• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 5 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسیران کی مالی امداد کی بحالی تک دھرنا جاری رکھنے کا عزم

پیر 26-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7609
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں رام اللہ میں وزیراعظم رامی الحمد اللہ کے دفتر کے بایر سابق اسیران اور موجودہ اسیران کے اہل خانہ کا دھرنا جاری ہے۔ سابق اسیران اور دیگر شہریوں کا کہنا ہے کہ وہ رام اللہ اتھارٹی کی طرف سے اسیران کے اہل خانہ کی سلب کی گئی امداد بحال کرنے تک احتجاج جاری رکھیں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نابلس سےتعلق رکھنے والے سابق اسیر احسان سیف الدین نے مرکزاطلاعات فلسطین سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے دیگر بہن بھائیوں کےساتھ مل کر احتجاجی دھرنا مقاصد پورے ہونے تک جاری رکھیں گے۔ انہوں نے فلسطینی اتھارٹی سے پرزور مطالبہ کیا کہ وہ سابق اسیران کے اہل خانہ کے وظائف فوری طور پر بحال کریں۔

انہوں نے فلسطینی قوم سے اپیل کہ وہ اسیران کے حقوق کے لیے جاری ان کی تحریک میں ان کا ساتھ دیں تاکہ اسیران کے بچوں کے حقوق کا استحصال بند کرنے کے لیے فلسطینی اتھارٹی پر دباؤ ڈالا جاسکے۔

خیال رہے کہ رام اللہ میں وزیراعظم رامی الحمد اللہ کے دفتر کے باہر گذشتہ کئی روز سے فلسطینی اسیران احتجاجی دھرنا دیے ہوئے ہیں۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اسیران کی بند کی گئی مالی امداد فوری طور بحال کرے۔ فلسطینی اتھارٹی کی پولیس متعدد بار فلسطینی اسیران کےاحتجاجی کیمپ کو اکھاڑ کرانہیں تشدد کا نشانہ بنا چکی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسیران کی مالی امداد کی بحالی تک دھرنا جاری رکھنے کا عزم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.