• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 5 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مسجد الحرام میں دہشت گردی کی جسارت ناقابل معافی جرم ہے:حماس

اتوار 25-06-2017
in حماس
0
0Pala7603
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے مسجد الحرام میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کی مجرمانہ سازش کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل معافی جسارت قرار دیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ مکہ معظمہ میں دہشت گردی  کی منصوبہ بندی کرنے والے اسلام اور مسلمانوں کے بدترین دشمن ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مسجد الحرام میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی مقدس مقامات میں امن وامان تباہ کرنے۔ عرب اور مسلم امہ کے دشمنوں کے خلاف سازش کرنے کے مترادف ہے۔ ایسے سنگین جرائم کو کسی صورت میں معاف نہیں کیا جاسکتا۔

حماس نے اللہ تعالیٰ سے سعوی عرب کی سلامتی، استحکام اور پورے عالم اسلام  کےامن واستحکام کے لیے دعا کی اور مملکت سعودی عرب کے لیے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ مسجد الحرام میں دہشت گردی کی سازش کا پتا چلنے پرپوری فلسطینی قوم کو دکھ اور صدمہ پہنچا ہے۔

خیال رہے کہ دو روز قبل سعودی عرب  کی پولیس نے مسجد الحرام میں دہشت گردی کی خطرناک سازش ناکام بناتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو گرفتار کیا تھا جب کہ ایک اشتہاری نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.