• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں عالمی یوم قدس کے مظاہرے

جمعہ 23-06-2017
in غزہ
0
0Pala7579
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی گروہوں کی اپیل پر غزہ میں سینکڑوں فلسطینیوں نے عالمی یوم قدس کے جلوس اور مظاہروں میں شرکت کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مختلف فلسطینی گروہوں کی اپیل پر غزہ میں عالمی یوم قدس کے یہ مظاہرے، جمعۃ الوداع کی نماز کے بعد کئے گئے۔

مظاہرین نے امریکہ اور اسرائیل مردہ باد، امریکہ بڑا شیطان ہے، بیت المقدس ہم آ رہے ہیں، لیبک یا اقصی اور ہیہات منا الذلہ جیسے نعرے لگائے۔

ان مظاہروں میں عالمی یوم قدس منانے والے ملکوں کی قدردانی کی گئی اور اعلان کیا گیا کہ قدس، مسلمانان عالم کا حقیقی قطب نما بنا رہے گا۔

مظاہرے کے شرکا نے اعلان کیا کہ قدس، ایک عربی اور خالص اسلام کا حق ہے اور اس حق سے ہرگز دستبردار نہیں ہوا جاسکتا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں عالمی یوم قدس کے مظاہرے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.