• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں طویل ترین افطار دسترخوان کا منفرد اہتمام

بدھ 21-06-2017
in غزہ
0
0Pala7565
0
SHARES
5
VIEWS

خان یونس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جہاں عوام بدترین مشکلات اور بحرانوں سے گذر رہے ہیں وہیں ثقافتی حلقوں اور نوجوانوں نے جنوبی غزہ میں خان یونس کے مقام پر ایک سڑک پر طویل ترین افطار دستر خوان کا اہتمام کرکے عالمی توجہ حاصل کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں خان یونس شہر کے مشرقی علاقے عبسان الکبیرہ کی الفراحین کالونی میں علاقے کے سب سے بڑے افطار دستر خوان کا کیا گیا۔

افطار دستر خوان کے لیے ایک شاہراہ عام کا انتخاب کیا گیا تھا جس پر کئی سو میٹر تک روزہ داروں کے افطار کے لیے میز اور کرسیاں لگائی گئیں۔

دنیا کے اس منفرد دستر خوان کو سجانے میں مقامی شہریوں بالخصوص الفلاحین کالونی کے شہریوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ اجتماعی افطار کا اہتمام یہاں کی ثقافتی روایات کا حصہ ہے۔ مگر اس بات اسے ایک نئی شکل دیتے ہوئے طویل ترین افطار دستر خوان میں تبدیل کیا گیا۔

طویل ترین افطار دسترخوان پر افطاری کرنے والے شہریوں میں خواتین، بچوں اور ہرعمر اور طبقے کے افراد موجود تھے۔ اجتماعی افطار کے موقع پر اسلامی بھائی چارے اور اخوت کا مظاہرہ دیکھنےمیں آیا۔

الفراحین کالونی کی ایک سرکردہ شخصیت اور ابو سلیمان ابو دقہ نے کہا کہ طویل ترین افطار نے ماہ صیام میں مقامی روایات کو ایک بار پھر تازہ کردیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اجتماعی افطار کے لیے تمام شہریوں کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں طویل ترین افطار دسترخوان کا منفرد اہتمام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.