• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ترکی پلٹ فلسطینی طالب علم غرب اردن داخلے پر گرفتار

بدھ 21-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7561
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم کو ترکی سے واپسی پرالکرامہ گذرگاہ عبور کرتے ہوئے حراست میں لے لیا جس کے بعد اسے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی انٹیلی جنس حکام نے 29 سالہ وسیم عونی ابو حسن کو انقرہ میں ایم اے کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد وطن واپس لوٹنے پر الکرامہ گذرگاہ سے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

ابو حسن کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ صہیونی فوجیوں نے اسے کئی گھنٹے تک الکرامہ گذرگاہ پرقائم چیک پوسٹ پر روکے رکھا جس کے بعد اسے حراست میں لے لیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieترکی پلٹ فلسطینی طالب علم غرب اردن داخلے پر گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.