• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عالمی یوم قدس فلسطینی قوم کی مظلومیت کی علامت ہے : ایران

منگل 20-06-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7554
0
SHARES
1
VIEWS

تہران – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) عدلیہ کے سربراہ نے عالمی یوم قدس کو فلسطینی قوم کی مظلومیت اور صیہونی حکومت کے جرائم کے اعلان کی علامت قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ صادق آملی لاریجانی نے پیر کو عدلیہ کے اعلی افسران کی میٹنگ میں عالمی یوم قدس کی آمد کی مناسبت سے کہا کہ امریکہ اور اس کے علاقائی اتحادی اس وقت ایرانوفوبیا پھیلا کر عالم اسلام کی توجہ اصل دشمن یعنی صیہونی حکومت کی جانب سے ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

انہوں نے عالمی یوم قدس کے جلوسوں میں عوام کی بھرپور موجودگی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ ظاہری شکل صیہونی حکومت اور تسلط پسند طاقتوں کے سازشوں کو ناکام بنا دے گی اور مسلمانوں کے حقیقی دشمن کے مقابلے میں عالم اسلام کے اتحاد کی علامت کے طور پر عالمی یوم قدس باقی رہے گا۔

عدلیہ کے سربراہ نے امریکی صدر کے سعودی عرب دورے اور ان کی طرف سے علاقائی ممالک کو ایران کے خلاف اکسانے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکی سینیٹ کی جانب سے ایران پر لگائے جانے والی حالیہ پابندیاں بھی، ایران سے امریکہ کی دشمنی کی علامت ہیں اور وہ اس قسم کے اقدامات بہت پہلے سے کرتا آ رہا ہے۔

آیت اللہ صادق آملی لاریجانی نے امریکہ کے اقدامات کا ایران کی جانب سے ٹھوس جواب دئے جانے پر زور دیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعالمی یوم قدس فلسطینی قوم کی مظلومیت کی علامت ہے : ایران
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.