• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل : حملے کے بعد فلسطینیوں کے لیے رمضان میں خیرسگالی کے اقدامات واپس

منگل 20-06-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5864
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایک اسرائیلی خاتون اہلکار کی چاقو حملے میں ہلاکت کے بعد رمضان کے دوران میں فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں آنے کے لیے دی گئی اجازت واپس لے لی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نیتن یاہو نے اتوار کے روز کہا ہے کہ حملہ آوروں کے مکانوں کو مسمار کرنے کی تیاری کی جارہی ہے اور مقبوضہ بیت المقدس کے قدیم حصے میں سکیورٹی کو مضبوط بنانے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

واضح رہے کہ چاقووں اور ایک خود مختار ہتھیار سے مسلح تین فلسطینیوں نے جمعہ کی شب بیک وقت دو جگہوں پر حملے کیے تھے۔ ایک حملے میں اسرائیلی پولیس کی اسٹاف سارجنٹ میجر حدث ملکہ ہلاک ہوگئی تھی۔اس کی عمر 23 سال تھی۔

نیتن یاہو اسرائیلی کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس کے موقع پرفلسطینی صدر محمود عباس پر برس پڑے ہیں اور انھیں اس حملے کی مذمت نہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

اسرائیل نے قبل ازیں خیر سگالی کے طور پر رمضان میں فلسطینیوں کے لیے بعض اقدامات کا اعلان کیا تھا اور غزہ سے تعلق رکھنے والے ایک سو فلسطینیوں کو مقبوضہ بیت المقدس میں مسجدِ اقصیٰ میں نمازوں کی ادائیگی کے لیے آنے کی اجازت دی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.