Â
کوئٹہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان (بلوچستان د چیپٹر) کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت جاری القدس کانفرنسز کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے او ر اس عنوان سے بلوچستان کے صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں القدس کانفرنس کا انعقاد مورخہ اٹھارہ جون بروز اتوار کو کیا جائے گا، القدس کانفرنس میں
بلوچستان کے مایہ ناز سیاستدانوں سمیت حکومتی وسرکاری شخصیات اور قوم پرست قائدین شریک ہوں گے جبکہ القدس کانفرنس میں سانحہ یوم القدس میں شہید ہونے والے شہداء کے خانوادوں کو بھی خصوصی طور پر مدعو کیا گیا ہے۔
