• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

‘یو این‘ کا ڈیڑھ لاکھ فلسطینیوں کو خوراک کی فراہمی بند کرنے کا اعلان

بدھ 14-06-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7510
0
SHARES
3
VIEWS

نیویارک – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوران کے خبردار کیا ہے کہ فنڈز کی قلت کے باعث وہ آئندہ ماہ فلسطین کے علاقوں غزہ اورغرب اردن کے ہزاروں فلسطینی خاندانوں کو خوراک کی فراہم بند کردیں گے۔

فلسطین کے انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان  اسٹیفن ڈوگریک نے نیویارک میں ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ عالمی ادارہ خوراک کو غریب فلسطینی شہریوں کو راشن کی فراہمی کے لیے فنڈز نہیں مل سکے ہیں جس کے نتیجے میں ادارہ خوراک جولائی سے غرب اردن اور غزہ کی پٹی میں رہنے والے 1 لاکھ 50 ہزار فلسطینیوں کو راشن فراہم نہیں کرسکے گا۔

خیال رہے کہ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک کی جانب سے فراہم کی جانے والی امداد سے مستفید ہونے والوں میں زیادہ ترفلسطینی بچے اور خواتین ہیں۔

ترجمان نے خبردار کیا کہ عالمی برادری کی طرف سے امداد کی فراہمی کم ہونے اور اس کے نتیجے میں غربت کا شکار فلسطینیوں کی امداد میں کمی سے فلسطینیوں کی معاشی ابتری میں مزید اضافہ ہوگا۔ خاص طور پر وہ فلسطینی شہری جن کی اوسط یومیہ آمد سواتین امریکی ڈالر سے بھی کم ہے خوراک کے عدم تحفظ کا شکار ہوسکتے ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ فلسطینی شہریوں کی خوراک کی مد میں امداد جاری رکھنے کے لیے 60 کروڑ 6 لاکھ ڈالر کی فوری ضرورت ہے تاکہ اگلے تین ماہ کےدوران غزہ اور غرب اردن میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے خوراک کا بندو بست کیا جا سکے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.