• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج اور صہیونی آباد کار دونوں فلسطینیوں کی حقوق کی پامالیوں میں ملوث

منگل 13-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7501
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل میں انسانی حقوق کی صورت حال پرنظررکھنے والی تنظیم نے الزام عائد کیا ہے کہ صہیونی فوج، پولیس اور صہیونی آباد سب فلسطینیوں کے حقوق کی پامالیوں اور فلسطینیوں پر تشدد میں ملوث ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی انسانی حقوق گروپ ’بتسلیم‘ کے مطابق غرب اردن میں صہیونی آباد کار اور فوجی باری باری فلسطینی شہریوں کی جان ومال اور ان کی عزت وآبرو پرحملہ آور ہوتےہیں۔

انسانی حقوق گروپ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ غرب اردن کے شہروں میں فلسطینیوں کے خلاف پرتشدد واقعات اور فلسطینیوں کو ہراساں کرنے میں فوجی اور سول آباد کار دونوں برابر شریک ہیں۔ دونوں ہی فلسطینی شہریوں کے خلاف طاقت کا استعمال کرتے ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ روز غرب اردن میں صہیونی آباد کاروں نے فلسطینی شہریوں کے خلاف پرتشدد کارروائیوں کے دوران 68 سالہ معمر فلسطینی سمیت تین افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

اس سے قبل 22 اپریل کو یتسھار کالونی کے آباد کاروں نے عوریف کے مقام پر فلسطینیوں کی گاڑیوں پر سنگ باری کی تھی جس کے نتیجے میں گھروں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا تھا۔

ایک تازہ واقعے میں صہیونی آباد کاروں نے غرب اردن کے شمالی علاقے حوارہ میں ’تبواض‘ کالونی کے قریب فلسطینی شہریوں کے گھروں پر سنگ باری کی اور آہنی سلاخوں سے گھروں کی توڑپھوڑ کی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج اور صہیونی آباد کار دونوں فلسطینیوں کی حقوق کی پامالیوں میں ملوث
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.