• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس رہنما کی لبنان کے پبلک سیکیورٹی ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات

منگل 13-06-2017
in حماس
0
0Pala6832
0
SHARES
4
VIEWS

بیروت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق کی قیادت میں جماعت کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد نے لبنانی پبلک سیکیورٹی ڈائریکٹر جنرل سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس رہنما ابو مرزوق کی قیادت میں وفد نے بیروت میں پبلک سیکیورٹی ڈائریکٹر میجر جنرل عباس ابراہیم سے ملاقات کی۔

حماس کے وفد نے لبنانی سیکیورٹی ڈائریکٹر سے ہونے والی ملاقات میں فلسطین کی تازہ صورت حال سے آگاہ کیا۔

اس موقع پرحماس رہنما نے قضیہ فلسطین کے خلاف امریکی صہیونی گٹھ جوڑ اور فلسطینی قوم کے مسلمہ حقوق پرڈاکہ ڈالنے کی سازشوں کی مذمت کی۔

ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے کہا کہ حماس قابض دشمن کے خلاف مسلح مزاحمت جاری رکھے گی اور فلسطینی پناہ گزینوں کی وطن واپسی تک جدو جہد جاری رہے گی۔

انہوں نے کہا کہ حماس لبنان کی سلامتی، خود مختاری اور سالیمت و استحکام کی خواہاں ہے۔ لبنان میں مقیم فلسطینی پناہ گزینوں کے حقوق کے حصول کے ساتھ ساتھ لبنان کی داخلی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے بیروت سے ہرممکن تعاون جاری رہے گا۔

اس موقع پر لبنانی ڈائریکٹر جنرل پبلک سیکیورٹی میجر جنرل عباس ابراہیم نے کہا کہ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے لبنان میں قائم فلسطینی پناہ گزین کیمپوں کی سیکیورٹی کے لیے ضروری اقدامات کرتے رہیں گے۔ انہوں نے فلسطینی پناہ گزینوں کی جانب سے بھی تعاون کی خواہش کا اظہار کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس رہنما کی لبنان کے پبلک سیکیورٹی ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.