• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 6 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی دو شیزہ اسرائیلی جیل سے ڈیرھ سال بعد رہا

اتوار 11-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7479
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی جیل میں ڈیڑھ سال سے پابند سلاسل فلسطینی دو شیزہ عایشہ جمہور کو رہا کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عائشہ جمہور کو اسرائیلی فوج نے 16 ماہ قبل مقبوضہ بیت المقدس کے بیت عنان  سے حراست میں لیا تھا۔

کلب برائے اسیران کے مطابق جمہور کی گرفتاری آٹھ مارچ 2016ء کو عمل میں لائی گئی تھی۔ اسے بغیر کسی الزام کے مسلسل سولہ ماہ تک ’ھشارون‘ جیل میں پابند سلاسل رکھا گیا۔

عائشہ جمہور کو گذشتہ روزغرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں جبارہ چیک پوسٹ سے رہا کیا گیا جس کے بعد وہ بیت المقدس میں واقع بیت عنان میں اپنے گھر پہنچ گئی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.