• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس رہنما موسٰ ابومرزوق کی قاہرہ سے بیروت آمد

جمعہ 09-06-2017
in حماس
0
0Pala6062
0
SHARES
2
VIEWS

بیروت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق کل جمعرات کی شام مصر کے دارالحکومت قاہرہ سے لبنان پہنچے ہیں جہاں وہ آج بیروت میں موجود فلسطینی قیادت اور لبنانی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس رہنما دو روز قبل مصری حکام سے بات چیت کے لیے قاہرہ پہنچے تھے جہاں حماس کا ایک وفد فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے یحییٰ السنوار کی قیادت میں بھی قاہرہ پہنچا تھا۔

ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے گذشتہ شام حماس کی جانب سے منعقد کی گئی بیروت میں ایک افطار پارٹی میں بھی شرکت کی تھی۔ افطار ڈنر میں حماس رہنما، بیروت میں موجود فلسطینی قیادت اور لبنانی حکام بھی موجود تھے۔

قبل ازیں انہوں نے قاہرہ میں مصری حکام سے فلسطین کی موجودہ صورت حال اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ مشرق وسطیٰ کے بعد اسرائیل کی طرف سے سامنے آنے والی سنگین نتائج کی دھمکیوں پر بات چیت کی۔

رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق لبنان میں مقیم فلسطینی قیادت اور لبنانی حکومت کے نمائندوں سے ملاقاتیں کریں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس رہنما موسٰ ابومرزوق کی قاہرہ سے بیروت آمد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.