• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی آبی جارحیت، غرب اردن کے13 دیہات پانی سے محروم

جمعرات 08-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7454
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی ریاست کی جانب سے شدید گرمی اورماہ صیام کے دوران فلسطینی شہریوں کے خلاف انتقامی حربوں کا سلسلہ جاری ہے۔ انہی انتقامی کارروائیوں میں مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی شہریوں پر آبی جارحیت مسلط کرنا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں جنو مشرق میں واقع 13 دیہات کو پانی کی فراہمی روک دی ہے جس کے نتیجے میں مقامی فلسطینی آبادی پانی کی بوندھ بوندھ کو ترس گئے ہیں۔

نابلس میں ایک مقامی سماجی کارکن اور صہیونی آباد کاری کے امور کے نگران غسان دغلس نے بتایا کہ صہیونی انتظامیہ نے جنوب مشرقی نابلس کی ایک درجن سے زائد دیہات کو پانی کی سپلائی بند کردی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پانی کی بندش دانستہ کی گئی ہےتاکہ فلسطینی شہری ماہ صیام میں پانی کی عدم فراہمی کی وجہ سے مسائل کا شکار رہیں۔

غسان دغلس کا کہنا ہے کہ ایک طرف اسرائیلی انتظامیہ نے جنوبی نابلس کے13 دیہات کو پانی سپلائی بند کردی ہے اور دوسری طرف صہیونی کالونیوں کو فالتو پانی بھی فراہم کیا جا رہا ہے۔ پانی کی عدم فراہمی، مقامی آبی ذرائع خشک ہونے اور پانی ذخیرہ کرنے کے معقول انتظامات نہ ہونے کے باعث فلسطینی شہری سنگین مشکلات کا سامنا کررہے ہیں۔ پانی کی قلت سے انسانی، حیوانی اور آبی زندگی بھی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی آبی جارحیت، غرب اردن کے13 دیہات پانی سے محروم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.