• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

تہران میں بم دھماکے دہشت گردی ہے، مسلم امہ متحد ہوجائے:حماس

جمعرات 08-06-2017
in حماس
0
0Pala7452
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے ایران کے دارالحکومت تہران میں پارلیمنٹ ہاؤس اور ایران کی مذہبی شخصیات کے مزارات پر ہونے والے دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں ’دہشتگردی‘ کی واردات قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں مسلم امہ پر باہمی اتحاد اور اتفاق پر زور دینے کے ساتھ تہران میں گذشتہ روز ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی قوم اور حماس پورے عالم اسلام، عرب دنیا اور ایران کی سلامتی اور سالمیت کی خواہاں ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ عالم اسلام کو اپنے مشترکہ دشمن صہیونیوں کے خلاف اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنا ہوگا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ماہ صیام میں مسلمان ملکوں میں خون خرابہ اسلام دشمن قوتوں کی سازش ہے۔ عالم اسلام کو امن کا گہوارہ بنانے کے لیے اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنا ہوگا۔

بیان میں تہران میں گذشتہ روز ہونے والے بم دھماکوں کی شدید مذمت کی گئی۔ بیان میں کہا گیا کہ تہران میں پارلیمنٹ ہاؤس کے قریب اور امام خمینی کے مزار پر ہونے والے بم دھماکے دہشت گردی ہے۔ حماس ان واقعات کی پوری شدت کے ساتھ مذمت کرتی ہے۔

خیال رہے کہ ایران میں گذشتہ روز ہونے والے بم دھماکوں میں 12 افراد ہلاک اور 39 زخمی ہوگئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتہران میں بم دھماکے دہشت گردی ہے، مسلم امہ متحد ہوجائے:حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.