• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہیدہ کی یادگار دوبارہ مسمار کرڈالی

بدھ 07-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7440
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں نصب کی گئی ایک کم عمر فلسطینی شہیدہ بیان عسیلہ کی یادگاردوبارہ مسمار کرڈالی۔ شہیدہ کی یادگار گذشتہ اپریل میں بھی مسمار کی گئی تھی مگر فلسطینی شہریوں نے اسے دوبارہ بنا لیا تھا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ قابض صہیونی فوجیوں نے الخلیل وادی الغروس کے مقام پر قائم کی گئی شہیدہ کی یادگار مسمار دوبارہ مسمار کرکے اس کا ملبہ بھی وہاں سے اٹھا لیا۔

خیال رہے کہ بیان عسیلہ کو اسرائیلی فوج نے 17 اکتوبر 2015ء کو مسجد ابراہیمی کے قریب گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔16 سالہ شہیدہ پر الزام تھا کہ اس نے یہودی فوجیوں پر چاقو سے حملہ کیا تھا۔ جس کے نتیجے میں ایک اسرائیلی فوجی کو معمولی زخم آئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج نے فلسطینی شہیدہ کی یادگار مسمار کرڈالی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.