• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے شمالی فلسطین میں جاری فوجی مشقیں اچانک ختم کردیں

بدھ 07-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7437
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ فلسطین کے شمالی شہر الجلیل میں لبنان کی سرحد کے قریب اسرائیلی فوج کی جاری مشقیں اچانک ختم کردی گئی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج کی طرف سے جاری کردہ الجلیل شہر میں جاری فوجی مشقیں روک دی گئی ہیں۔ یہ فوجی مشقیں معمول کی مشقوں کا حصہ تھیں تاہم انہیں وقت مقررہ سے قبل ہی روک دیاگیا ہے۔ فوجی مشقیں روکے جانے کے بعد ان میں حصہ لینے والی فورسز کو شمالی علاقوں کی طرف روانہ کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج آئے روز فلسطین کے مختلف شہروں میں مشقیں جاری رکھتی ہے۔ حال ہی میں قابض فوج نے غزہ کی پٹی کے وسیع پیمانے پر مشقیں کی تھیں جن میں غزہ کی پٹی پرقبضے کی مشقیں کی گئیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج نے شمالی فلسطین میں جاری فوجی مشقیں اچانک ختم کردیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.