• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں میں جھڑپیں، ایک نوجوان شہید

منگل 06-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7430
0
SHARES
0
VIEWS

کفر قاسم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ شہر کفر قاسم میں اسرائیلی فوج اور فلسطینی مظاہرین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی فوج اور فلسطینی شہریوں کے درمیان کفر قاسم میں تصادم اس وقت ہوا جب صہیونی فوج نے فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاؤن شروع کیا۔ اس پر فلسطینی شہری احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔

اسرائیلی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کےلیے ان پر لاٹھی چارج کیا، گولیاں چلائیں اور آنسوگیس کی شیلنگ کی۔

گولیاں لگنے سے ایک فلسطینی نوجوان شدید زخمی ہوا جسے علاج کے لیے بیلنسن اسپتال منتقل کیا گیا جہاں کچھ ہی دیر بعد وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

اس دوران نامعلوم افراد نے اسرائیلی پولیس کی ایک گاڑی کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں گاڑی جل کر خاکستر ہوگئی۔ تین دوسری گاڑیوں کو بھی آگ لگانے کی اطلاعات ملی ہیں۔

اسرائیلی پولیس کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ تصادم اس وقت ہوا جب کفر قاسم میں ایک گشتی پارٹی پر فلسطینی نوجوانوں نے سنگ باری کی۔ پولیس نے جوابی کارروائی کے طور پرفلسطینیوں پر آنسوگیس کی شیلنگ اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کی سنگ باری سے ایک پولیس اہلکاربھی زخمی ہوا ہے جب کہ کفر قاسم کے مقامی کئی شہری زخمی ہوگئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج اور فلسطینیوں میں جھڑپیں، ایک نوجوان شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.