• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی اسیران سے اقارب کی ملاقات پر پابندی برقرار

پیر 05-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7420
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی انتظامیہ کی طرف سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیران کے ساتھ معاہدے کے باوجود جیلوں میں قید فلسطینیوں اور ان کے اقارب سے ملاقات پر پابندی بدستور برقرار رکھی ہوئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی جیل انتظامیہ نے صحرائی جیل ریمون میں اسیران سے ملاقات کے لیے آنے والے فلسطینی مردو خواتین کو گھنٹوں شدید گرمی میں انتظار میں کھڑا رکھنے کے بعد ملاقات کرائے بغیر واپس بھیج دیا۔

رپورٹ کے مطابق فلسطین کے مختلف شہروں سے اپنے قیدی عزیزو اقارب سے ملاقات کے لیے درجنوں فلسطینی ریمون جیل پہنچے جہاں مرکزی گیٹ پرانہیں روک دیا گیا۔ صہیونی انتظامیہ کی طرف سے نام نہاد حیلوں اور بہانوں کے بعد اقارب کو ملاقات کرائے بغیر واپس بھیج دیا۔

خیال رہے کہ دو ہزار کے لگ بھگ فلسطینی اسیران نے 17 اپریل کو اجتماعی بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔ یہ ہڑتال 40 دن تک مسلسل جاری رہی۔  چالیس روز کے بعد فلسطینی اسیران اور اسرائیلی انتظامیہ میں طویل مذاکرات کے بعد بھوک ہڑتال معطل کردی گئی تھی۔ اسیران کی طرف سے کہا گیا تھا کہ اسرائیلی انتظامیہ نے ان کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے ہیں۔ ان مطالبات میں اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں سے ان کے اقارب کی ایک ماہ میں دو بار ملاقات کا مطالبہ بھی شامل تھا جسے منظورکرلیا گیا تھا۔ مگر اس کے باوجود صہیونی انتظامیہ اسیران کے اقارب کی شدید گرمی اور روزے کی حالت میں تذلیل کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ صہیونی انتظامیہ کے ناروا رویے کے خلاف اسیران کے اہل خانہ نے شدید احتجاج کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی جیلوں میں فلسطینی اسیران سے اقارب کی ملاقات پر پابندی برقرار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.