• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ڈنمارک نے فلسطینی امدادی اداروں کے فنڈز روک دیے

اتوار 04-06-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7412
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی ریاست کےدباؤ اور مطالبے پر یورپی ملک ڈنمارک نے فلسطینی امدادی اداروں کو فراہم کی جانے والی رقوم بند کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل میں متعین ڈینش سفیر جیسبر فہر نے کہا کہ ان کی حکومت نے ایسی تمام غیر سرکاری فلسطینی تنظیموں (این جی اوز) کے فنڈز روک دیے ہیں جو ’دہشت گردی اور اسرائیل کے دہشت گردی کو مزاحمت قرار دے کراس کی حمایت کرتی ہیں۔

اسرائیلی صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ڈینش سفیر کاکہنا تھا کہ ان کی حکومت نے ایسی تمام تنظیموں کو دہشت گردی کی حمایت کرتی ہیں کہ ساتھ تعلق ختم کردیا ہے۔ ڈنمارک سے کسی ایسے گروپ کو مالی مدد نہیں ملے گی جو اسرائیل کے خلاف دہشت گردی کی حمایت کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈینش حکومت فلسطینی این جی ازو کو امداد فراہم کرنے والے اداروں سے بھی صرف کی گئی امداد واپس لینے کا کہے گی۔

خیال رہے کہ ڈنمارک کے سفیر کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ڈینش حکومت نے حال ہی میں فلسطینی خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنےوالی ’شہیدہ دلال المغربی‘ نامی این جی او کی امداد بند کردی تھی۔

حال ہی میں اسرائیلی اخبار ’ہارٹز‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا تھا کہ ڈینش وزارت خارجہ نے عندیہ دیا ہے کہ وہ فلسطینی امدادی تنظیموں کی ایک فہرست مرتب کررہا ہے جس میں اسرائیل کے خلاف کارروائیوں کی حمایت  کرنے والے گروپوں کو الگ کیا جائے گا تاکہ انہیں ڈنمارک کی جانب سے مالی امداد فراہم نہ کی جاسکے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieڈنمارک نے فلسطینی امدادی اداروں کے فنڈز روک دیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.