• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شہید فلسطینی بچی نواف کا جسد خاکی اس کے ورثاء کے حوالے

ہفتہ 03-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7405
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ سے شہید ہونے والی سولہ سالہ فلسطینی بچی نوف انفیعات کا جسد خاکی اور اس کے لواحقین کے حوالے کردیا گیا ہے۔ شہید کو آج سپرد خاک کردیا جائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج اور ملٹری رابطہ کارنے ڈیوڈ کریسنٹ کے ذریعے شہیدہ کے لواحقین کو اطلاع دی گئی کہ وہ سالم فوجی کیمپ کے گیٹ سے انفیعات کا جسد خاکی وصول کرلیں۔ اس پرشہید کے چند قریبی اقارب، جنین شہر کے فلسطینی گورنر اور ہلال احمر کے کارکنوں نے شہیدہ کا جسد خاکی وصول کیا۔

خیال رہے کہ نواف انفیعات کو گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے ایک یہودی کالونی کے اندھا دھند گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔ انفیعات گولیاں لگنے کے بعد دیر تک سڑک پر تڑپتی رہی۔ اسے کئی گھنٹے تک خون بہہ جانے کےبعد اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ کچھ ہی دیر بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیں۔

صہیونی فوج نے اسپتال سے شہیدہ کا جسد خاکی اٹھا لیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق شہیدہ کو آج ہفتے کے روز اس کے آبائی قصبے ’یعبد‘ میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشہید فلسطینی بچی نواف کا جسد خاکی اس کے ورثاء کے حوالے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.