• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مذاکرات کو موقع دینے کے لیےبھوک ہڑتال ختم کی: مروان البرغوثی

جمعہ 02-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7389
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) تحریک فتح کے اسیر رہنما اور فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن مروان البرغوثی نے کہا ہے کہ  اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتال مذاکرات کو موقع دینے کے لیے معطل کی ہے۔ اگر ان کی شرائط پوری نہیں کی جاتیں تو وہ بھوک ہڑتال دوبارہ شروع کرسکتے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مروان البرغوثی نے اپنے ایک تحریری بیان میں کہا ہے کہ وہ اسرائیلی جیل انتظامیہ کی طرف سے کیے گئے وعدوں کے منتظر ہیں۔ اگران کی شرائط مان لی جاتی ہیں اور ان کے ساتھ کیے گئے وعدے پورے کیے جاتے ہیں تو وہ دوبارہ بھوک ہڑتال نہیں کریں گے۔ اگر ان کے ساتھ کیے گئے وعدے ایفاء نہیں کیے جاتے تو وہ دوبارہ بھوک ہڑتال پر مجبور ہوں گے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی جیلوں میں 17 اپریل کو 1500 فلسطینی اسیران نے اجتماعی بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔ یہ بھوک ہڑتال 27 مئی کو  اکتالیس روز کے بعد اس وقت معطل کردی گئی تھی جب صہیونی جیل انتظامیہ نے فلسطینی اسیران کے بیشتر مطالبات تسلیم کرلیے تھے۔

فلسطینی اسیر رہنما مروان البرغوثی کا کہنا ہے کہ سترہ اپریل کو شروع کی گئی بھوک ہڑتال اسرائیلی انتظامیہ کی طرف سے یقین دہانی کرائی جانے کے بعد واپس لی گئی ہے۔ اگران کے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے تو اسیران دوبارہ بھوک ہڑتال پرمجبور ہوں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.