• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بھوک ہڑتالی فلسطینی جیل سے رہائی کے بعد سیدھا اسپتال منتقل

بدھ 31-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7367
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں 41 دنوں تک مسلسل بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی شہری رہائی کے بعد سیدھا اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے جنوبی قصبے جبع کے رہائشی عمار حمامرہ کو منگل کے روز جیل سے رہا کیا گیا جس کے بعد اسے سیدھا بیت لحم شہر کے الحسین اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ رہائی پانے والے فلسطینی اسیر نے مسلسل اکتالیس دن تک بھوک ہڑتال کی تھی جس کےباعث اس کی حالت غیرمعمولی حد تک خراب ہوگئی تھی۔ عمار حمامرہ اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت پابند سلاسل تھا۔ اس نے 17 اپریل کو شروع کی گئی اجتماعی بھوک ہڑتال کے آغاز ہی سے بھوک ہڑتال شروع کردی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبھوک ہڑتالی فلسطینی جیل سے رہائی کے بعد سیدھا اسپتال منتقل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.