• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین میں فطرانے کی مقدار 8 شیکل مقرر

منگل 30-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7352
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی افتاء کونسل کی جانب سے گذشتہ روز جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ رواں ماہ صیام میں فطرانے کی مقدار آٹھ شیکل یا اس کے مساوی رقوم مقرر کی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی سپریم افتاء کونسل نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ ماہ صیام کے دوران محتاجوں، ناداروں ، یتیموں اور بیواؤں کی اپنے مال سے ضروریات پوری کرنے کے لیے دل کھول کر مدد دیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ جو شخص روزہ نہیں رکھ سکتا وہ ایک مسکین کو یومیہ کھانا کھلانے کے برابر مقدار میں فدیہ ادا کرے۔ فدیہ کی قیمت مقامی سطح لوگوں کی آمدن کے حساب سے ہوگی تاہم یہ صدقہ فطر سے کم نہیں ہونی چاہیے۔

بیان میں زکواۃ کا تناسب بھی واضح کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ دس مثقال سونے کے عوض زکواۃ واجب ہوگی۔ اس کی طرح دو سو درہم کے مساوی رقم کے چاندی پر زکواۃ فرض ہوگی۔ ایک سنہری دینار سوا چار گرام کے مساوی ہوگا۔ اس طرح 85 گرام سونے پر زکواۃ فرض ہوگی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین میں فطرانے کی مقدار 8 شیکل مقرر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.