• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل نے اشتعال انگیزی کی تمام حدیں پھلانگ دیں

پیر 29-05-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7345
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی انتہا پسند حکومت نے مذہبی اشتعال انگیزی کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ سے متصل ’دیوار براق‘ کے صحن میں کابینہ کا اجلاس منعقد کرکے نہ صرف فلسطینی قوم بلکہ پورے عالم اسلام کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی کابینہ کا دیوار براق کے صحن میں بیت المقدس پر اسرائیلی قبضے کے 50 سال کے بعد یہ پہلا اور انتہائی اشتعال انگیز اقدام ہے۔

صہیونی کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس کے لیے کل اتوار کے روز مقام براق کی جگہ کا تعین کیا گیا جس کے بعد صہیونی وزراء صحن براق میں جمع ہوئے۔ اجلاس میں فلسطین میں صہیونی آباد کاری کے کئی منصوبوں کی منظوری دی گئی اور بیت المقدس کو یہودیانے کے لیے 50 ملین شیکل کا بجٹ منظور کیا گیا۔

اسرائیل کے عبرانی ٹی وی7 نے اپنی آن لائن ویب سائیٹ پر پوسٹ ایک خبر میں بتایا ہے کہ یہ پہلا موقع ہے جب اسرائیل نے دیوار براق کے صحن میں کابینہ کا اجلاس منعقد کرنے کا چیلنج قبول کیا ہے۔

یہ اجلاس ایک ایسے وقت میں منعقد کیا گیا ہے جب صہیونی ریاست مقبوضہ بیت المقدس پر قبضے کے 50 سال پورے ہونے پرسلور جوبلی منا رہی ہے۔

ادھر عبرانی اخبار’معاریف‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ کل دیوار براق کے مقام پر ہونے والے اسرائیلی کابینہ کے اجلاس میں القدس میں صہیونی آباد کاری ، توسیع پسندی سمیت 50 ملین شیکل کےبجٹ کے توسیعی منصوبوں کی منظوری دی گئی۔ ان منصوبوں میں پرانے بیت المقدس میں زیرزمین راستے، سیڑھیاں، یہودی کالونی تک رسائی کے لیے  اور دیوار براق تک پہنچنے کے لیے راستوں کی تعمیر کے منصوبے شامل ہیں۔

دوسری جانب فلسطین کے عوامی اور مذہبی حلقوں  کی طرف مقام براق کے صحن میں اسرائیلی کابینہ کے اجلاس کے انعقاد کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل کی نئی اشتعال انگیزی قرار دیا جا رہا ہے۔ اسرائیلی کابینہ کا یہ اجلاس ایک ایسے وقت مین منعقد کیا گیا ہےماہ صیام کے دوران فلسطینیوں کی بڑی تعداد قبلہ اوّل کا رخ کررہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے اشتعال انگیزی کی تمام حدیں پھلانگ دیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.