• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کارکن اسرائیلی جیل سے 19 سال بعد رہا

منگل 23-05-2017
in حماس
0
0Pala7280
0
SHARES
1
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے ایک فلسطینی شہری اور اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے رکن کو 19 سال بعد جیل سے رہا کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عاھد موسیٰ کو گذشتہ شام اسرائیلی جیلوں سے رہا کیا گیا۔ اس کا آبائی تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے مرکہ قصبے سے ہے۔

موسیٰ کی رہائی پر اس کے گھر میں جشن کا سماں تھا، جہاں حماس کے رہنماؤں اور کارکنوں سمیت بڑی تعداد میں شہری اس کے استقبال کے لیے جمع تھے۔

رپورٹ کے مطابق عاھد موسیٰ کے اہل خانہ نے بیٹے کی رہائی کی تاریخ پر اس کی شادی کی تاریخ بھی رکھ دی تھی۔ اس کی رہائی کے ساتھ ہی گھر میں شادی کی تقریبات بھی شروع کردی گئی ہیں۔

حماس رہنما اور سابق وزیر انجینیر وصفی قبہا نے ایک بیان میں عاھد موسیٰ کو جماعت کا بہادر مجاھد قرار دیا۔ انہوں نے عاھد موسیٰ کےگھر جا کر اسے رہائی اور شادی کی مبارک باد پیش کی۔

خیال رہے کہ 38 سالہ عاھد سلیمان خلیل موسیٰ کا تعلق جنین شہر کے مکہ قصبے سے ہے۔ اسے 23 مارچ 1998ء کو اسرائیلی فوج نے حراست میں لیا تھا۔ اس پر حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ سے تعلق اور مزاحمتی کارروائیوں میں حصہ لینے کے الزام میں مقدمہ چلایا اور انیس سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ سنہ 2003ء میں عاھد موسیٰ کے والد انتقال کرگئے جب کہ 2005ء میں اسرائیلی فوج نے اس کے بھائی زائد موسیٰ  کو ایک ٹارگٹ کلنگ کارروائی میں شہید کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کارکن اسرائیلی جیل سے 19 سال بعد رہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.