• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

’یو این‘ ریلیف ایجنسی کے امداد فنڈز کی قلت کا حجم 10 کروڑ

منگل 23-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7277
0
SHARES
0
VIEWS

عمان – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی پناہ گزینوں کی دیکھ بحال اور بہبود کے لیے اقوام متحدہ کے زیرنگرانی قائم کردہ ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی’اونروا‘ کی طرف سے کہا گیا  ہے کہ ایجنسی کو فنڈز کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ ایجنسی کا کہنا ہے کہ فنڈز میں کمی کا حکم 10 کروڑ 15 لاکھ تک جا پہنچا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی کی جانب سے اردن کے شہر عمان میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا گیا ہے کہ ادارہ فلسطینی پناہ گزینوں کی سروسز کم نہیں کرے تاہم فنڈز کی قلت کے باعث سادگی اور کفایت شعاری اختیار کی جائے گی۔

’اونروا‘ کے غزہ کی پٹی کے لیے آپریشنل ڈائریکٹر بوشاک نے غرب اردن کے علاقوں کے لیے ایجنسی کے عہدیدار اسکوٹ اندرسن کے ہمراہ عمان میں ایک پریس کانفرنس کےدوران بتایا کہ ’اونروا‘ نے 2017ء کے دوران 406 ملین ڈالر کی ہنگامی امداد کی اپیلیں کی ہیں مگر ان میں سے 140 ملین ڈالر کی رقم موصول ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے عالمی برادری کی طرف سے ملنے والی امداد غیرمعمولی حد تک کم ہوئی ہے۔ اس وقت بھی ایجنسی کو 20 ملین فنڈز کی قلت کا سامنا ہے۔

بوشاک نے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی اسرائیلی پابندیوں اور ان کے گہرے منفی اثرات پر خبردار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ غزہ پر مسلط کی گئی پابندیاں اور مسلسل جنگوں نے علاقے کو بدترین تباہی سےدوچار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ غزہ کے عوام کو بنیادی انسانی ضروریات کی بھی شدید قلت کا سامنا ہے۔

بوشاک نے عالمی برادری سے پرزور مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے دل کھول کر امداد فراہم کرے تاکہ پناہ گزینوں کو درپیش مسائل کے حل میں مدد فراہم کی جاسکے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.