• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بھارت اور اسرائیل میں 60 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا دفاعی معاہدہ

پیر 22-05-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7260
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت اور بھارت ایک نیا دفاعی معاہدہ کیا ہے جس کے تحت بھارت اسرائیل سے ساٹھ کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اسلحہ اور جدید جنگی سازو سامان خرید کرے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فضائی صنعت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تل ابیب اور نئی دہلی کےدرمیان ساٹھ کروڑ تیس لاکھ ڈالر کا نیا دفاعی معاہدہ طے پایا ہے۔

عبرانی نیوز ویب پورٹل ’ویللا‘ کے مطابق دفاعی ڈیل کے تحت اسرائیل بھارت کو ’ایل  آر ایس اے ایم‘ طرز کے چار جنگی بحری جہاز فروخت کرے گا۔

اسی معاہدے کے تحت گذشتہ ماہ اسرائیل بھارت کو ’باراک 8‘ دفاعی نظا فروخت کرچکا ہے۔ بھارت اور اسرائیل کے درمیان یہ دفاعی سمجھوتہ دونوں ملکوں کی باہمی دفاعی ڈیلوں میں سب سے بڑا معاہدہ ہے جس میں ایک ارب ڈالر کی رقم خرچ کی جائےگی۔

اسرائیلی ڈیفنس نیٹ ورک نے بھارتی محکمہ دفاع کی شراکت سے ’ایل آر ایس اے ایم‘ سسٹم کو اپ گریڈ کیا۔ اس سسٹم میں ڈیجیٹل راڈار’مفسٹار‘ بھی نصب ہے۔ اس کے علاوہ جدید ترین مواصلاتی نظام، میزائلوں راکٹوں کی نشاندہی کے ساتھ ان کی سمت کا تعین کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبھارت اور اسرائیل میں 60 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا دفاعی معاہدہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.