• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بھوک ہڑتالی اسیران کے قافلے میں مزید 200 اسیران کی شمولیت

پیر 22-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7217
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ’نفحہ‘ جیل میں قید 200 فلسطینی اسیران نے 17 اپریل سے اپنے حقوق کے لیے بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران کے ساتھ یکجہتی کے طور پر بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیران کی بھوک ہڑتال کو فالو کرنے کے لیے قائم کردہ کمیٹی برائے اطلاعات نے بتایا ہے کہ اسرائیل کی نفحہ، ریمون اور ایچل جیلوں میں قید 200 فلسطینی اسیران نے اجتماعی بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران میں شمولیت اختیار  کرتے ہوئے بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی جیلوں میں 17 اپریل سے 1500 فلسطینی اسیران نے اپنے حقوق کے حصول کے لیے اجتماعی بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔ آج اس بھوک ہڑتال کو 36 دن گذر چکے ہیں۔ بھوک ہڑتال کرنےوالے اسیران میں سے بیشتر کی حالت کافی حد تک تشویشناک ہے تاہم وہ اپنے مطالبات پورے ہونے تک بھوک ہڑتال جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبھوک ہڑتالی اسیران کے قافلے میں مزید 200 اسیران کی شمولیت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.