• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس کے روزہ داروں پر اسرائیل کی نئی پابندیوں کی تیاری

اتوار 21-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7245
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینی باشندوں کے لیے ماہ صیام کے دوران نئی پابندیاں اور قدغنیں تیار کی جا رہی ہیں۔ ان پابندیوں میں مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے آنے پر پابندیاں بھی شامل ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی ریاست کی جانب سے ماہ صیام کے دوران بیت المقدس کے ان تمام شہریوں کو مسجد اقصیٰ میں نمازوں کی ادائیگی سے روک دیا جائے گا جن کی عمریں 30 سال یا کم ہوں گی۔ جمعہ کے ایام اور لیلۃ القدر کی خواتین کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اسی طرح 40 سال کی عمر کے مردوں کو قبلہ اوّل میں آنے کی اجازت دی جائے گی۔ اس سے کم عمر افراد کو قبلہ اوّل میں جمع ہونے سے منع کیا جائے گا۔

نام نہاد سیکیورٹی کے نقطہ نظر کے پہلو سے بیت المقدس میں سیکیورٹی چیک پوسٹوں کی تعداد بڑھائی جائے گی اور ان پر فوج اور پولیس کی اضافی نفری تعینات ہوگی۔ بن گوریون گذرگاہ سے یومیہ صرف 500 فلسطینیوں کو گذرنے کی اجازت ہوگی۔ اس سے زیادہ فلسطینیوں کو راہ داری نہیں دی جائے گی۔

غزہ کی پٹی کے صرف 100 فلسطینی شہریوں کو جمعہ کی نمازیں مسجد اقصیٰ میں ادا کرنے کی اجازت ہوگی اور بقیہ پورے ہفتے میں غزہ کے صرف 300 شہری دوسرے فلسطینی علاقوں کو جا سکیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس کے روزہ داروں پر اسرائیل کی نئی پابندیوں کی تیاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.