• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صوابدیدی عہدے پرتعیناتی، نیتن یاھو اور وزیر صحت میں اختلافات

اتوار 21-05-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7243
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کےسرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور وزیرصحت یعقوب لیٹزمن کے درمیان پس چلمن کئی روز سے اختلافات چلے آر ہے ہیں۔ دونوں کے درمیان اختلافات ’اسٹیٹ سروسز‘ کے مندوب کے لیے صوابدیدی عہدے پر تعیناتی کی وجہ سے پیدا ہوئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار’معاریف‘ کے مطابق وزیراعظم نے موشے دایان کی جگہ اسٹیٹ سروسز کی ذمہ داری میخائل عبادی کو سونپی ہے جبکہ وزیرصحت اپنا من پسند بندہ تعینات کرنا چاہتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق وزیرصحت کی طرف سے وزیراعظم کو تنبیہ کی گئی ہے کہ اگر انہوں نے میخائل عبادی کی تعیناتی کا فیصلہ واپس نہ لیا تو وہ وزارت کا قلم دان چھوڑ دیں گے۔ تاہم لیٹزمن نے عبادی کی تعیناتی پر استعفیٰ دینے کی دھمکی کی تردید کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پس چلمن دونوں رہنماؤں کے درمیان میخائل عبادی کی تعیناتی پر اختلافات بدستور موجود ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے وزیرصحت کی دھمکی کے بعد ان کے مطالبے پر غور کا عندیہ دیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصوابدیدی عہدے پرتعیناتی، نیتن یاھو اور وزیر صحت میں اختلافات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.